Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی نائب وزیر خارجہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات

باہمی تعلقات کو مزید مضبو بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا کیا۔(فوٹو: ایس پی اے)
سعودی نائب وزیر خارجہ ولید الخریجی سے پیر کو مملکت میں ایران کے سفیرعلی رضا عنایتی نے ملاقات کی ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور اور دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعلقات کو مزید مضبو بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا کیا۔
علاوہ ازیں  سعودی نائب وزیر برائے قونصلر افیئرز علی الیوسف نے سعودی عرب میں ترکیہ کے نئے سفیر کا خیرمقدم کیا اور ان کی نئی ذمہ داری کے لیے کامیابی کی خواہش کا اظہار کیا۔

شیئر: