Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جمعہ 6 ستمبر کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال سمیت اہم کرنسیوں کی قیمت

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعے کو انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 278 روپے 56 پیسے ہو گئی ہے۔
انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 74 روپے 20 پیسے، اماراتی درہم 75 روپے 84 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 739 روپے 2 پیسے رہی۔
اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 723 روپے 53 پیسے، کویتی دینار کی 912 روپے 22 پیسے جبکہ قطری ریال کی قیمت 76 روپے 42 پیسے ریکارڈ کی گئی۔
دوسری جانب فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں جمعے کو امریکی ڈالر کی قیمت خرید 278 روپے اور 75 پیسے جبکہ قیمت فروخت 280 روپے اور 25 پیسے ریکارڈ کی گئی۔
سعودی ریال کی قیمت خرید 74 روپے، صفر پیسے اور قیمت فروخت 74 روپے، 55 پیسے رہی جبکہ اماراتی درہم کی قیمت خرید 76 روپے، 65 پیسے اور قیمت فروخت 76 روپے، 3 پیسے رہی۔

شیئر: