’میٹ دا رائٹر‘ یعنی لکھاریوں سے ملاقات کے نام سے مغرب میں اکثر ایسی تقریبات منعقد ہوتی ہیں جن میں پبلشرز اپنی کتابوں کے مصنفین کو مدعو کرتے ہیں، ان کی کتابوں کے سٹال لگے ہوتے ہیں۔
قارئین وہاں آ کر کتابیں خریدتے اور اپنے پسندیدہ رائٹرز سے آٹوگراف لیتے ہیں۔ یہ ایسی ہی ایک تقریب کا سچا احوال ہے۔
ہال میں تین رائٹر اپنی اپنی ٹیبل پر موجود تھے تاکہ کتابوں پر دستخط کر سکیں۔ دو کے سامنے لمبی قطار تھی۔ ان کے پڑھنے والے سٹال سے کتاب خرید کر ان سے دستخط کرانے لائن میں لگ جاتے۔
مزید پڑھیں
-
پڑھنے کے قابل کچھ باتیں: عامر خاکوانی کا کالمNode ID: 870146