سعودی عرب اور پاکستان میں دفاعی اور فوجی تعاون کا جائزہ
جمعہ 11 اکتوبر 2024 22:41
ٹیکنالوجی کی منتقلی اور لوکلا ئزیشن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ( فوٹو: ایکس وزارات دفاع)
سعودی معاون وزیر دفاع انجینیئر طلال العتیبی سے ریاض میں پاکستانی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیر نے ملاقات کی۔
وزارت دفاع کے ایکس اکاونٹ پر جاری بیان کےمطابق ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان فوجی اور دفاعی شعبے میں تعاون کے پہلووں کا جائزہ لیا گیا۔
ٹیکنالوجی اور ڈیفینس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کی منتقلی اور لوکلا ئزیشن کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔