Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ خالد بن سلمان سرکاری دورے پر سپین پہنچ گئے

’دار الحکومت میڈرڈ میں وہ حکومتی ذمہ داروں سے ملاقات کریں گے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سرکاری دورے پرسپین پہنچ گئے ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دار الحکومت میڈرڈ میں وہ حکومتی ذمہ داروں سے ملاقات کریں گے۔
دورے کے دوران شہزادہ خالد بن سلمان سعودی عرب اور سپین کے درمیان برادرانہ تعلقات کے فروغ اور مشترکہ دلچسپی کے متعدد أمور پر بات چیت کریں گے۔

شیئر: