Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ولی عہد سے فرانسیسی صدر کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

سلامتی اور استحکام کے لے کوششوں پر بھی بات کی گئی( فوٹو: ایس پی اے، اے اے ایف پی)
سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے اتوار کو فرانس کے صدر ایمانویل میخکواں نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران مشترکہ تعاون کے شعبوں اور انہیں فروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔
علاوہ ازیں علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال، حالیہ واقعات، سلامتی اور استحکام کے حصول کےلیے کی جانے والی کوششوں ہر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

شیئر: