Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ فیصل بن فرحان جی 20 وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کےلیے جوہانسبرگ پہنچ گئے

 بین الاقوامی صورتحال اور دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ (فوٹو: اخبار24)
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ پہنچ گئے جہاں وہ جی 20 ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
 شہزادہ فیصل بن فرحان جی 20 ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں بین الاقوامی صورتحال کے حوالے سے اہم امور اور دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

شیئر: