Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی وزیر خارجہ کا اپنے ایرانی ہم منصب کا جدہ میں استقبال

0 seconds of 31 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:31
00:31
 
سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے ہفتے کے روز جدہ میں اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کو استقبال کیا۔
عرب نیوز کے مطابق عباس عراقچی کا سعودی دورے کا مقصد ہ سعودی حکام سے ملاقات کر کے دو طرفہ مسائل اور علاقائی و بین الاقوامی پیش رفت پر گفتگو ہے۔
ایرانی وزارت کے ترجمان نے جمعہ کو کہا کہ عباس عراقچی بعد میں قطر کا دورہ کریں گے جہاں وہ دوحہ میں ایران، عرب دنیا ڈائیلاگ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
یہ دورہ عمان میں اتوار کے روز ممکنہ طور پر امریکی، ایرانی بالواسطہ مذاکرات سے پہلے ہو رہا ہے۔
 

شیئر: