20 اپریل ، 2026 اسحاق ڈار کی ایرانی وزیرِ خارجہ سے گفتگو، زیرِالتوا امور کے حل کے لیے مسلسل مکالمے اورجلد از جلد رابطے پر زور