Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب سمیت دیگر عرب ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے

سعودی عرب سمیت آج دیگر عرب اور یورپی ممالک میں عیدالاضحی منائی جا رہی ہے۔
نماز عید کے سب سے بڑے اجتماعات مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں ہوئے جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
سعودی قیادت کو عید الاضحیٰ کے موقع پر متعدد اسلامی ملکوں کے رہنماؤں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات موصول ہوئے ہیں۔

شیئر: