ٹرمپ کا ایگزیکٹیو آرڈر: انڈیا پر 25 فیصد اضافی ٹیرف عائد، مجوعی ٹیرف 50 فیصد ہوگیا بدھ 6 اگست 2025 17:07 وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایگزیکٹیو آرڈر کے ذریعے انڈیا پر اضافی 25 فیصد ٹیرف عائد کر دیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق انڈیا پر مجموعی ٹیرف 50 فیصد ہوگیا ہے۔ شیئر: واپس اوپر جائیں