Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، 24 قیراط کے نرخ 427 ریال

14 قیراط ایک گرام کے نرخ 239.84 ریال رہے۔ (فوٹو عاجل)
سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں جمعہ 5 ستمبر 2025 کو سونے کے نرخ 3550.41 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئے۔
عاجل نیوز کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے اثرات دنیا بھر کی طرح سعودی مارکیٹ پر بھی پڑے اور 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 427.99 ریال رہے۔
22 قیراط ایک گرام کی قیمت 392.32 ریال، 21 قیراط کے نرخ 374.49 ریال، 18 قیراط کی قیمت 320.99 ریال اور 14 قیراط ایک گرام کے نرخ 239.84 ریال رہے۔
 

 

شیئر: