Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف ریاض سے روانہ

’نائب گورنر ریاض شہزادہ محمد بن عبد الرحمن بن عبد العزیز نے الوداع کیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
پاکستانی وزیر اعظم محمد شہباز شریف ہمراہ وفد کے ساتھ ریاض سے روانہ ہوگئے ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق نائب گورنر ریاض شہزادہ محمد بن عبد الرحمن بن عبد العزیز نے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر انہیں الوداع کیا ہے۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو الوداع کرنے والوں میں اسلام آباد میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، ریاض میں پاکستانی سفیر احمد فاروق ایوان شاہی کے نمائندے فہد الصہیل کے علاوہ دیگر بھی شامل تھے۔
 

شیئر: