Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ولی عہد سے اردن کے فرمانروا کا رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے منگل کو اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران علاقائی صورتحال، سکیورٹی اور استحکام کے حصول کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔

شیئر: