سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے منگل کو انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیا نتو نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران دوطرفہ تعلقات، سعودی عرب اور انڈونیشیا کے درمیان تعاون بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔