08 جنوری ، 2023
اسلام آباد میں سعودی پاکستان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے کہا ہے کہ سعودی عرب معاشی استحکام میں پاکستان کا شراکت دار رہے گا۔ سعودی عرب چاہتا ہے کہ خوشحالی کو اپنے شراکت داروں تک بڑھائے اور پاکستان اس کے ثمرات سمیٹ سکتا ہے۔