Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہالی وڈکی ”ریپرائزل“کانیا ٹریلر

بروس ویلس کی ہالی وڈ تھرلر فلم ریپرائزل کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ اس فلم کی کہانی ایک ایسے سابق فوجی اہلکار کے گرد گھومتی ہے جو اپنے بچے کی زندگی بچانے کیلئے اپنے دوسرے ساتھی کے ہمراہ مجرموں کا تعاقب کرنے نکل پڑتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں معروف ہالی وڈ اداکار بروس ویلس کے علاوہ فرینک گریلو،جوناتھن شیچ،اولیویا کلپو،کولن ایگلز فیلڈ،نتالی یورا،جیسن مارکس اور کرسٹوفر راب سمیت دیگر شامل ہیں۔ ایکشن اور تھرل سے بھرپور یہ فلم 13اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں