07 جنوری ، 2025 سعودی لیبر مارکیٹ میں ایک سال کے دوران 2 لاکھ 34 ہزار غیرملکی گھریلو ملازمین کا اضافہ
حج کے بعد حجاج کی مدینہ آمد، اسلامی اور تاریخی مقامات کی سیر حج سیزن کے اختتام کے بعد دنیا بھر سے آنے والے زائرین کی ایک بڑی تعداد مسجدِ نبوی کی زیارت کرنے کے لیے مدینہ کا رخ کرتی ہے۔