Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نواز شریف کی اسمبلی رکنیت بھی ختم

اسلام آباد...نوازشریف کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم ہوگئی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نوازشریف کی این اے120 سے رکنیت ختم کر نے کانوٹی فیکشن جاری کیاگیا۔ ضمنی انتخاب کے شیڈول کااعلان جلدکیاجا ئے گا ۔ پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کے بنچ نے متفقہ طور پر وزیر اعظم کوآرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل قراردیا ہے۔ فیصلے کے مطابق نوازشریف نے جان بوجھ کر جھوٹا حلف لیا۔انتخابی گوشواروں میں ایف زیڈ ای کمپنی کو ظاہر نہیں کیا۔ 

 

شیئر: