Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ن لیگ کو ریلیف نہیں دیں گے ،بلاول

لاہور... پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن یا شریف فیملی کو ریلیف نہیں دیں گے۔ ن لیگ کی پیپلزپارٹی سے جو توقعات ہیں وہ پوری نہیں ہو ںگی۔لاہور میں آصف علی زرداری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف اور ان کے خاندان کا ساتھ نہیں دیں گے۔جمہوریت کےساتھ کل بھی تھے اور رہیں گے۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ نواز شریف معصوم نہیں مجرم ہیں ۔سپریم کورٹ نے انہیں نااہل کرکے نکالا ہے۔ انہوں نے کہاکہ نیشنل ایکشن پلان میں واضح ہے کہ کوئی کالعدم تنظیم اپنانام بدل کرکام نہیں کرسکتی۔

 

شیئر: