Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لہانا ڈھیلون” ہیٹ اسٹوری4“ کریں گی

پنجابی فلموں کی اداکارہ لہانا ڈھلون اب بالی وڈ فلموں میں کام کرنے جارہی ہیں۔لہانا کو نئی بالی وڈ فلم” ہیٹ اسٹوری “کے سیکوئل کی لئے کاسٹ کرلیاگیاہے ۔لہانا کئی پنجابی فلموں ڈیڈی کول، پنجابی ٹائیگر اورمنڈے فول میں اداکاری کرچکی ہیں۔ ہیٹ اسٹوری کی پہلی فلم 2012 میں ریلیز ہوئی تھی جبکہ ہیٹ اسٹوری کا تیسراسیکوئل 2015 میں ریلیز کیاگیاتھا جس میں اداکارہ زرین خان اور دیسی شاہ نے کام کیا تھا۔
 

شیئر: