Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بنوں میں جھڑپ،2دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی... آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے یف آر بنوں کے علاقے جانی خیل میں آپریشن کیا ۔ علاقے میں موجود دہشتگردوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ جوابی کارروائی میں ہلاکتیں ہوئیں ۔ مرنے والے دہشتگردوں کی شناخت رحیم اللہ اور زاہد اللہ کے نام سے ہوئی ہے ۔

 

شیئر: