Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مادھوری دکشت' گلوکاری' بھی کریںگی

بالی وڈ کی منفرد اداکارہ مادھوری دکشت جو اداکاری اور اپنے رقص کے باعث شہرت کی بلندیوں پر ہیں، وہ اب گائیکی میں اپنا نام بنانے والی ہیں۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ مادھوری اب گلوکاری کریں گی۔ مادھوری کا پہلا نیا گیت ' توہے میرا' کے عنوان سے ایک بین الاقوامی میوزک کمپنی پیش کرےگی۔یہ ہندوستانی کلاسیکل لوک گیت ہے جسے مغربی طرز کی پاپ موسیقی کے امتزاج سے بنایا جائے گا۔ مادھوری کے مداحوں کیلئے خبر یہ بھی ہے کہ مادھوری اگلے برس ایک مراٹھی فلم بھی پروڈیوس کرنے والی ہیں۔
 
 
 
 
 

شیئر: