Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

” تھور“ کے سیکوئل تھور :ریگنوروک کا نیا ٹریلر

ریگنوروک کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا۔ہدایتکارٹیکا ویٹیٹی کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم میں سپر ہیرو تھور اپنے ہتھوڑے کے بغیرطاقتور دشمن سے اپنے لوگوں کو بچاتا دکھائی دےگا۔فلم کی کاسٹ میں کرس ہیمسورتھ،ٹام ہیڈلسٹن،اینتھونی ہاپکنز،کارل اربن،ادریس ایلبا اور ٹیسا تھامپسن شامل ہیں۔کیون فیج کی پروڈکشن میں بننے والی ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور یہ فلم 3نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 
 
 
 
 

شیئر: