Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سناکشی سنہا کے بالی ووڈ میں سات برس مکمل

بالی وڈ اداکارہ سناکشی سنہا نے بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں7 برس مکمل کرلئے ہیں۔ ماضی کے مشہور اداکار شتروگن سنہا کی بیٹی اداکارہ  سناکشی سنہا نےسلمان خان کےساتھ  فلم’’ دبنگ‘‘سے فنی کیرئیر کا آغاز کیا۔ بعد میں کئی مشہور فلموں دبنگ ٹو، راوڈی راٹھور،سن آف سردار، ہالیڈے ونس آپون، آ ٹائم ان ممبئی اور آکیراجیسی فلموں میں کام کیا  ۔انھوں نے گلوکاری میں بھی قسمت آزمائی۔ سوناکشی سنہا اپنی نئی فلم’’ اتفاق‘‘میں سدھارتھ ملہوترا کےساتھ کام کریں گی۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: