Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سکھر میں بارودی مواد پھٹنے سے 4اہلکار جاں بحق

سکھر... سکھر کے قریب روہڑی سیمنٹ فیکٹری میں بارودی مواد پھٹنے سے بم ڈسپوزل اسکواڈ اور سیکیورٹی کے 4 اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ باردوی مواد کو ناکارہ بنانے کی کوششوں میں مصروف تھا کہ دھماکہ ہوگیا۔ مختلف علاقوں سے گرفتار دہشت گردوں سے ملنے والے بارودی مواد کو سیمنٹ فیکٹری میں تلف کیا جارہا تھا ۔جس وقت دھماکہ ہوابم ڈسپوزل اسکواڈ کے علاوہ دیگر قانون فانذ کرنے والے اداروں کے اہلکار بھی موجود تھے۔

 

شیئر: