Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افریقہ میں بھی قطری حکام دہشت گردی پھیلاتے رہے

 ریاض..... اقوام متحدہ کی رپورٹوں سے معلوم ہوا ہے کہ وسطی افریقہ کے مسلح گروپوں کے 15 کمانڈر 2003 سے لے کر 2016 ءتک دوحہ کے چکر لگا چکے ہیں۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ اس واقعہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ قطری حکام افریقہ کے امن و امان کو متزلزل کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی عنان نے جنوری 2017 ءکو توجہ دلائی تھی کہ الجزیرہ چینل قطری اور اسرائیلی سراغرسانوں کے تعاون سے مشرق وسطیٰ میں بحران تخلیق کررہا ہے اور شیعہ سنی فرقوں کو جنگ کی چکی کے حوالے کرنے میں لگا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطری حکام وسطی افریقہ میں انتہا پسند جماعتوں کی سرپرستی کررہے ہیں۔ 

شیئر: