Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تبو اور اجے دیوگن بچپن کے دوست

بالی وڈ فلموں کی90کی دہائی کی بہترین فلمی جوڑی قرار دیئے جانےوالے تبو اور اجے دیوگن آج بھی ایکساتھ فلموں میں کام کررہے ہیں۔ تبو کا کہنا ہے کہ اجے اور میں بچپن کے دوست ہیں۔ اسی لئے ان کےساتھ فلم میںکام کرنا فائدہ مند ہوتاہے ۔یہی وجہ ہے کہ جب بھی اجے کےساتھ اداکاری کرنے کی پیشکش ہوتی ہے تو وہ انکار نہیں کرپاتیں اور پیشکش فوری قبول کرلیتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ تبو اجے دیوگن کی فلم گولمال کی نئی سیریز کا حصہ بنی ہیں۔اداکارہ نے اجے دیوگن کےساتھ فلموں میں کام کرنے کی وجہ بتادی ہے۔ تبو کی نئی کامیڈی ڈرامہ فلم گولمال اگین 'جلد سینما کی زینت بننے والی ہے ۔
 

شیئر: