Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حوثیوں کو بھیجا جانے والا ایرانی اسلحہ ضبط

 
عدن: ایک اعلی امریکی افسر نے اعلان کیا ہے کہ ایران سے حوثی باغیوں نے اور ان کے یمنی اتحادیوں کے لئے بھیجے جانے والے اسلحہ کے 4جہاز روک لئے گئے۔ معاون امیر البحر کیبن ڈونگن نے بتایا کہ امریکی جہازوں نے ایران سے یمن بھیجے جانے والے اسلحہ جات کو روک لیا کیونکہ ہمیں پتہ تھا کہ یہ ہتھیار حوثی باغیوں کے لئے بھیجے جارہے ہیں۔
 

شیئر: