Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

' ساہو' کا پوسٹر کاپی نکلا

 
حال ہی میں اداکار پربھاس نے اپنی نئی فلم 'ساہو' کا پوسٹر جاری کیا ہے جو ہو بہو ہالی وڈ فلم' دی بلیڈ رنر2049' کی کاپی نکلا۔ خبروں کے مطابق پربھاس کی فلم ' ساہو'ہالی وڈ اداکار ریان گوسلنگ کی نئی فلم ' بلیڈ رنر2049' کی نقل ہے۔ اس پوسٹر کو دیکھ کر اداکار پربھاس کے مداحوں میں شدید غصہ پایاجاتاہے جبکہ یہ پوسٹر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری ہوتے ہی تنقید کا نشانہ بنا ہواہے۔
 

شیئر: