Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ رخ کی تیزاب سے متاثرہ خواتین سے ملاقات

ممبئی ..شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر تیزاب سے متاثرہ خواتین کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ اپنی خوبصورت دوستوں ریشما، ممتا، سپنا اور بسنتی کے ساتھ موجود ہوں۔میک لَو ناٹ اسکارز فاو¿نڈیشن کی انتظامیہ نے بھی ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کی جس میں شاہ رخ خان ان خواتین کو سرپرائز دیتے نظر آئے۔ خواتین شاہ رخ خان کو دیکھ کر خوش تھیں۔شاہ رخ خان نے ایک اور ٹوئیٹ کی اور کہا کہ متاثرہ لڑکیوں کے ساتھ دوبارہ وقت گزاروںگا۔
 
 

شیئر: