Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جیکولین مارشل آرٹ سیکھنے لگیں

بالی ووڈ کی حالیہ فلم جڑواں ٹو میں اداکاری کرنےوالی جیکولین فرنانڈس ان دنوں مارشل آرٹ سیکھ رہی ہیں۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق جیکولین نے مارشل آرٹ کی ٹریننگ کے دوران اپنی ایک مختصر سی وڈیو   پیش کی ہے جسمیں وہ اپنے ٹرینر کےساتھ ماشل آرٹ کے داو پیچ آزمارہی ہیں ۔وہ کک باکسنگ اور فری ہینڈ ریسلنگ بھی  سیکھ رہی ہیں۔  جیکولین فرنانڈس اپنے آپ کو بھرپور فٹ رکھنے کیلئے  یوگا اور ورزش کےساتھ ان طریقوں کو بھی آزمارہی ہیں۔سری لنکا سے تعلق رکھنےوالی  بالی وڈ اداکارہ جلد ہی سلمان خان کےساتھ فلم 'ریس تھری کی شوٹنگ کا حصہ بننے والی ہیں۔
 

شیئر: