Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زینت امان نے 66 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ فلم انڈسٹری کی ماضی کی مشہور ہیروئن زینت امان نے زندگی کی 66بہاریں دیکھ لیں۔زینت امان 1951 میں ممبئی شہر میں پیدا ہوئیں۔ وہ معروف فلم اسکرپٹ رائٹر امان اللہ کی بیٹی اور معروف اداکار رضا مراد کی کزن ہیں ۔ 1970 میںمس ایشیا پیسیفک کا خطاب پانےوالی زینت امان نے 70 کی دہائی میں اپنے کرئیر کا آغاز فلم ہلچل سے کیا ۔وہ کئی برس تک بالی وڈ کی مشہور ہیروئن رہی ہیں۔ اداکارہ نے کئی مشہور فلموں میں اداکاری کی۔ گزشتہ برس زینت امان فلم ' دل تو دیوانہ میں دکھائی دی تھیں۔
 

شیئر: