Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکا اور ماہرہ ایشیائی حسیناﺅں میں شامل

حال ہی میں بالی وڈ اور لالی وڈ کی اداکاراﺅں کے نام ایشیا کی پرکشش خواتین کی فہرست میں شامل ہوئے ہیں۔ برطانوی جریدے ایسٹرن آئی کی جانب سے سال 2017 کی پرکشش ایشیائی خواتین کی ایک فہرست پیش کی گئی ہے جس کے ٹاپ ٹین ناموں میں پرینکا چوپڑا سرفہرست ہیں جبکہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی پرکشش ایشیائی خواتین میں شامل ہونے کا اعزاز رکھتی ہیں۔ اداکارہ نیہا شرما،دیپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ، درستی دھامی سمیت پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کا نام بھی ایشائی حسیناﺅں کی فہرست میں شامل ہے۔
 

شیئر: