Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

2017”باہو بلی“ کا سال

نمائندہ اردو نیوز۔نئی دہلی 
2017کا سال باہو بلی کا سال رہا۔اس فلم کا اثر ابھی تک فلم بینوں کے دل و دماغ پر ہے۔ اس کے سنیما ہالوں کی زینت بن جانے کے بعدکئی سپر اسٹارز کی فلمیں باکس آفس پر فلاپ رہیں۔ ان میں سے ایک سلمان خان کی فلم ٹیوب لائٹ بھی ہے۔یہ پہلا موقع ہے جب عید کے موقع پر ریلیز ہونے والی سلمان خان کی کوئی فلم ناکام رہی ہے تاہم معلوم ہوا ہے کہ سلمان خان نے ڈسٹری بیوٹرز کو نقصان کا 50فیصد واپس کر دیا۔ 
 

شیئر: