Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈونیشیا میں سعودی سیاحت بڑھ گئی

ریاض۔۔۔۔جکارتہ میں ادارہ صحت کے ڈپٹی چیئرمین جی جی نورجمان نے واضح کیا کہ جنوری 2016 سے لیکر اگست 2016تک ایک لاکھ 35ہزار سے زیادہ سعودی سیاح انڈونیشیا پہنچے۔ 2015کے ابتدائی 9ماہ کے دوران 22.5فیصد سیاح کم گئے تھے۔ انڈونیشی حکومت نے سعودی عرب سمیت تمام جی سی سی ممالک کے باشندوں کیلئے 30دن تک داخلہ ویزے کی فیس معاف کردی ہے۔ جو شخص بھی ویزے کی میعاد میں توسیع کرانا چاہے وہ ریاض میں انڈونیشیا کے سفارتخانے یا جدہ میں قونصل خانے میں درخواست دیکر یہ کام کراسکتا ہے۔

شیئر: