Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اے ٹی ایم آوٹ آف آرڈر ہوگئی،بلاول

اسلام آباد ... پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیر کی نااہلی پر ردعمل میں ٹوئٹر پر بیان میں کہا ہے کہ اے ٹی ایم آوٹ آف آرڈر ہوگئی۔ دریںاثناءپیپلزپارٹی کے صدر سعید غنی نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ آج کے فیصلے کے بعد اور کچھ ہو نہ ہو کم از کم عمران نیازی یہ نہیں کہہ سکتا کہ تحریک انصاف فرشتوں کی جماعت ہے۔ اسکا سیکریٹری جنرل سپریم کورٹ کا سند یافتہ کرپٹ اور تاحیات نااہل ہے۔

شیئر: