Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اجے دیوگن اورتبو نئی فلم میں

 بالی وڈ اداکاراجے دیوگن اداکارہ تبو کے ساتھ نئی فلم میں مرکزی کردار ادا کریںگے۔ نئی فلم کے بارے میں کہا گیا ہے کہ یہ رومانس اور کامیڈی سے بھرپور ہوگی ۔ فلم کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔ فلم میں اداکارہ راکل پریت سنگھ کے نام پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ راکل پریت سنگھ فلم ”عیاری “ میں نظر آئیں گی جو 9فروری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ 
 

شیئر: