Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سنجے دت کی رہائش پر پارٹی

بالی وڈ کے معروف اداکار سنجے دت نے اپنی نئی فلم' صاحب بیوی اور گینگسٹر،'3کی شوٹنگ مکمل کرلی ۔ شوٹنگ مکمل ہونےکی خوشی میں سنجے نے اپنی پالی ہل کی رہائش پر ایک پارٹی کا اہتمام کیا۔اس سیکوئل کی پہلی فلم ہے جس میں سنجے پہلی بار کام کررہے ہیں۔ فلم میں سنجے کےساتھ جمی شیرگل،کبیر بیدی سمیت چتراگندا کام کررہے ہیں۔واضح رہے کہ اس فلم سمیت ایک اور بالی وڈ فلم ' تورباز' کی شوٹنگ میں بھی مصروف ہیں۔
 

شیئر: