Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”مشن امپاسیبل6“میں ٹام کروز کے اسٹنٹس

ہالی وڈ کے مشہور و معروف اداکار ایک بار پھر مشن امپاسیبل پر گامزن ہیں۔ لندن میں ہالی وڈ بلاک بسٹر فلم سیریز کی چھٹی فلم ’مشن امپاسیبل 6‘ کی شوٹنگ کا کی گئی ۔ اداکارٹام کروز نے لندن شہر کی اونچی عمارتوں پر مختلف اسٹنٹس دکھائے جو منظر عام پر آگئے ۔شوٹنگ کے موقع پر سیکڑوں افراد اپنے پسندیدہ اداکار کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے جمع ہوگئے ۔کسی بھی دقت سے بچنے کے لئے ٹریفک بھی رکوادی گئی تھی۔یہ فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: