Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تاپسی کی ' دل جنگلی' کا ٹریلر

بالی وڈ کی نئی فلم ' دل جنگلی' کا ٹریلر پیش کردیاگیاہے۔' دل جنگلی' میں تاپسی پنو ایک استانی کا کردار ادا کررہی ہیں جو امیر باپ کی بیٹی ہوتے ہوئے بھی ایک تعلیمی ادارے میں پڑھاتی ہے۔ ان کےساتھ اداکار ثاقب سلیم کام کررہے ہیں۔ ثاقب اس فلم میں جم ٹرینر کا کردار کررہے ہیں۔ فلم کا پوسٹر تاپسی نے اپنے سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر شیئر کیا۔دل جنگلی16 فروری کو نمائش کے لئے پیش کی جائےگی۔
 

شیئر: