Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی میں بچی سے زیادتی کا واقعہ

کراچی .... کراچی میں ایک بچی سے زیادتی کاواقعہ پیش آیا۔ زیادتی کا ملزم بچی کا چچا ہے۔ زیادتی کا واقعہ گبول گوٹھ میں پیش آیا۔ پولیس کیس درج کرنے سے ہچکچانے لگی مگر میڈیا میں خبر جاری ہونے کے بعد پولیس کو کارروائی کرنا پڑی۔
 

شیئر: