Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”پدماوت“ کا ڈائیلاگ پرومو

نمائش سے قبل سب سے زیادہ متنازعہ رہنے والی بالی وڈ فلم ' پدماوت' کا ڈائیلاگ پرومو جاری کردیاگیا۔ اس میں رنویر سنگھ کا علاءالدین خلجی کے روپ میں ایک انتہائی با رعب انداز سامنے آیاہے جس میں وہ ڈائیلاگ کی ادائیگی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔پرومو میں دیپیکا رنویر کی جھلکیوں میں معروف اداکار رضامراد کی ایک جھلک شامل ہے۔ 30 سیکنڈ پر مشتمل اس ڈائیلاگ پرومو میں جنگی محاذ کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ فلم ' پدماوت' 25 جنوری کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: