Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”کک باکسر،رِٹیلیئیشن “کی جھلکیاں

 ایکشن ہیرو جین کلاڈ وین ڈیم اورمائیک ٹائسن کی نئی مارشل آرٹ فلم کک باکسررِٹیلیئیشن کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئیں۔ہدایت کاردیمتیری لوگو تھیسٹک کی یہ فلم کِک باکسر کڑی کی ساتویں انسٹالمنٹ اور2016کی کِک باکسر،وینجینس کاسیکوئل ہے جس کی کہانی ایک بار پھر ایک ایسے ماہر مارشل آرٹ کھلاڑی کے گِرد گھومتی ہے جو اپنا ثانی نہیں رکھتا اور اپنے حیرت انگیز فن سے مدِ مقابل فائٹر کو دھول چٹوا دیتا ہے۔فلم26جنوری کو سنیما گھروں میں دھوم مچائے گی۔
 

شیئر: