Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جھانوی کپور کی ”دھڑک“ تاخیر کا شکار

سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور بھی بالی وڈ میں قدم رکھ رہی ہیں ۔ ان کی فلم ”دھڑک“ کی شوٹنگ بھی جاری ہے تاہم فلم کی ریلیز سے قبل ہی جھانوی کپور کو بڑا جھٹکا لگاہے کیونکہ ان کی فلم کی ریلیز تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔معروف فلمی تجزیہ کار ترن آدرش نے فلم کا پوسٹر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے جس میں جھانوی کپور ہیرو ایشان کے ساتھ موجود ہیں۔پوسٹر کے ساتھ اس کی ریلیز کی تاریخ 20 جولائی 2018 رکھی گئی ہے۔ پہلے یہ تاریخ6 جولائی تھی۔ فلم کی ریلیز میں تبدیلی کیوں کی جارہی ہے ابھی تک یہ نہیں بتایا گیا۔
 

شیئر: