Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رنویر اور ارجن پھر ایکساتھ

بالی وڈ کے دو مشہور اداکار ارجن کپور اور رنویر سنگھ ایک بار پھر سینما اسکرین پر ایکساتھ نظرآئیں گے۔انہیں اگلی فلم میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔ارجن اور رنویر انیس بزمی کی نئی فلم ' نو انٹری' کے سیکوئل میںکام کریں گے۔واضح رہے کہ' نو انٹری ' میں یہ کردار انیل کپور اور سلمان خان نے اداکئے تھے۔ نو انٹری 2015 کی مشہور فلم تھی ۔اس کے گیت بھی مقبول ہوئے تھے۔اس سے قبل اداکار ارجن اور رنویر 2014 کی مشہور فلم ' غنڈے' میں کام کرچکے ہیں۔
 

شیئر: