Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسٹوڈنٹ آف دی ایئر2، کوتاریخ مل گئی

بالی وڈ کی مشہور فلم ' اسٹوڈنٹ آف دی ایئر ' کی سیکوئل فلم کو ریلیز کی تاریخ مل گئی ۔یہ فلم نومبر میں ریلیز کردی جائے گی۔خبروں کے مطابق یہ فلم 23 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔نئی فلم 2012 میں ریلیز ہونےوالی 'اسٹوڈنٹ آف دی ایئر'کا سیکوئل ہے جس میں اداکارہ عالیہ بھٹ، سدھارتھ ملہوترا اور ورون دھون نے کام کیا ہے۔یہ تینوں اداکاروں کی بالی وڈ ڈبیو فلم رہی ہے۔ اس کامیاب فلم کے سیکوئل میں ٹائیگر شروف کام کررہے ہیں ۔ مزید کاسٹ کے بارے میں تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔
 

شیئر: