Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سائنس فکشن ”ویسٹ لینڈر“کا نیا ٹریلر

ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ”ویسٹ لینڈر“کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔اینجیلو لوپز کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم آنے والے دور کی عکاسی کرتی ہے جہاں انسانیت کے لئے سب سے بڑا خطرہ خود انسان ہی بن جائےگا۔فلم کی کاسٹ میں برینڈن مرفی، جان پراﺅڈ اسٹار، کیرول کارڈیناس، ڈیوڈ مورڈن، آرون اسٹیل اسٹرا، جان برناتھ اور پال کلنکو سمیت دیگر اداکار شا مل ہیں۔یہ فلم 2فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 
 

شیئر: