Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ارشد خان کی شوبز میں پھرانٹری

 2016ء میں سماجی رابطے کی سائٹ پر تصویر شائع ہونے کے بعد اسلام آباد میں چائے کے ڈھابے پر کام کرنے والے ارشد خان عرف چائے والا نے نہ صرف پاکستان بلکہ ہندوستان میں اپنی خوبصورت آنکھوں اور پرکشش شخصیت سے کافی شہرت حاصل کی۔یہ بھی کہا گیا تھا کہ ارشد کی گانے کی وڈیو کی وجہ سے اہل خانہ اور قریبی ساتھیوں نے ان کے شوبز سے وابستہ ہونے پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا جس کے باعث ان پر شوبز سے دور رہنے کے لئے کافی دباو¿ بھی تھاتاہم ارشد خان ایک بار پھر شوبز کا حصہ بن گئے ہیں۔ کچھ روز قبل انہوں نے اس بات کا اعلان اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ کے ذریعے کیا۔انہوں نے ملتان آرٹس کونسل کے پلیٹ فارم سے عورتوں کے حقوق پر بنے ڈرامے میں پرفارمنس دی۔ 
 

شیئر: