Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہد اور شردھا موٹربائیک پر

بالی وڈ کی نئی فلمی جوڑی شاہد کپور اور شردھا کپور کی تازہ تصویر جاری کی گئی ہے جس میں دونوں اداکار ایک موٹربائیک پر سوارجا رہے ہیں۔ شاہد کپور اورشردھا کپور نئی فلم ' بتی گل'میٹرچالو' کی شوٹنگ میں مصروف جہاں ایک سین عکسبند کروانے کیلیے شردھا کپور شاہد کےساتھ بائیک پر بیٹھی ہیں یہ تصویر فلم کے سیٹ سے لی گئی ہے۔بتی گل میٹرچالو' میں شاہد کپور ایک عام لڑکے کا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جو کرپٹ ملکی نظام کو بدلنے کی ٹھان لیتاہے ان کےساتھ اداکارہ شردھا کپور کام کررہی ہیں۔
 

شیئر: